سعودی عرب میں معذور بچوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2025 GMT
جدہ (رپورٹ :سید مسرت خلیل) سعودی عرب میں مشعل راہ فاونڈیشن کی جانب سے معذور بچوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیاپروگرام میں ہم مشعل را کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر خالق خان نے بھی شرکت کی اور انہوں نے ریاض کے لوگوں کی پرکشش شمولیت کو سراہا۔پروگرام کے لیے وفد خصوصی طور سے پاکستان سے تشریف لایا جو لاہور میں معذور بچوں کی پرورش کا کام کر رہے ہیں
پروگرام کی مہمان خصوصی امینہ آفتاب کا کہنا تھا ‘‘ہم مشلِ راہ فاؤنڈیشن’’ جن کو پاکستان کی 101 لیڈیز ہونے کا اعزاز حاصل ہے، ،2017 میں یہ فاؤنڈیشن کا آغاز ہوا اور میں اس پر دن رات کام کر رہی ہوں۔ یہاں معذور بچوں کی تربیت سے لے کر، انہیں ہر طرح کا ہنر بھی سکھایا جاتا ہے۔انھوں کہا کہ لوگوں نے بڑھ چڑھ کر میرے کام کو سراہا اور آگے بھی میرا ساتھ دینے کا وعدہ کیا جس سے ہمارا کام آسان ہو گا۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: معذور بچوں کی
پڑھیں:
چراٹ میں تیسری پاکستان اور مراکش کی مشترکہ فوجی مشق 2025کا انعقاد، سپیشل فورسز کی شرکت
سٹی 42: پاکستان اور مراکش کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تیسری پاکستان اور مراکش کی مشترکہ دو طرفہ فوجی مشق 2025سپیشل آپریشنز اسکول، چیرات میں منعقد ہوئی۔ مشق میں پاک فوج کا سپیشل سروسز گروپ اور مراکش آرمی کی اسپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔
آئی آیس پی آر کے مطابق پاکستان اورمراکش کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی تیسری پاک مراکش مشترکہ مشقیں 2025 کی افتتاحی تقریب اسپیشل آپریشنز اسکول چراٹ میں منعقد ہوئی۔
پیکٹا نے بڑی تعداد میں جعلی کتب پکڑ لیں
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں پاک فوج کا اسپیشل سروسز گروپ اور مراکش آرمی اسپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔تقریب میں کمانڈنٹ اسپیشل آپریشن اسکول چراٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا اور دوست ممالک کے درمیان تاریخی فوجی تعلقات کو استعمال کرنا ہے۔ حصہ لینے والے دستے باہمی مہارت اورتجربے سے استفادہ کریں گے۔
ججز کی تعیناتی کامعاملہ; چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے چیف سیکرٹری پنجاب کی ملاقات