حیدرآباد: تنظیم فلاح بہبود برائے معذورین کے تحت معذور افراد نوکری نہ ملنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 18th, January 2025 GMT
حیدرآباد: تنظیم فلاح بہبود برائے معذورین کے تحت معذور افراد نوکری نہ ملنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اسلام آباد پولیس کا سب انسپکٹر، ہیڈ کانسٹیبل نوکری سے برخاست
اسلام آباد پولیس نے ایک سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل کو نوکری سے برخاست کردیا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دارالحکومت کے 12 ایس ایچ اوز اور 2 تھانوں کے محرر کو 1،1 سال سروس ضبطی کی سزا دی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل کو غفلت اور اختیارات سے تجاوز پر نوکری سے برخاست کیا گیا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق برخاست کیا گیا سب انسپکٹر اسپیشل سیکچول اوفینس انوسٹیگیشنز یونٹ میں اور ہیڈ کانسٹیبل تھانہ شہزاد ٹاؤن میں محرر تھا۔
ڈی آئی جی جواد طارق نے کہا کہ اسلام آباد پولیس خود احتسابی پر عمل پیرا ہے، کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، جو بھی پولیس افسر اختیارات سے تجاوز اور ڈیوٹی میں غفلت برتے گا اسے سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔