Jang News:
2025-04-30@14:22:28 GMT

کراچی: گھر سے پیسے لے کر فرار ہونے والے دونوں بچے مل گئے

اشاعت کی تاریخ: 16th, January 2025 GMT

کراچی: گھر سے پیسے لے کر فرار ہونے والے دونوں بچے مل گئے

— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا، میٹروول میں گھر سے پیسے لے کر فرار ہونے والے دونوں بچے مل گئے۔

پولیس کے مطابق دونوں بچے کیماڑی میں رشتے داروں کے گھر سے ملے ہیں، بچوں کے نام ارباز اور شیراز ہیں جن کی عمر 11 اور 9 سال ہے۔

راولپنڈی: گاڑی کی ٹکر سے بھکاری جاں بحق، ڈرائیور فرار

جاں بحق ہونے والا شخص بھکاری تھا جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں نے بتایا ہے کہ والدہ مدرسے جانے کے لیے مارتی تھیں جس کی وجہ سے وہ گھر سے فرار ہوئے۔

بچوں سے پولیس مزید پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: گھر سے

پڑھیں:

اداکارہ نازش جہانگیر کیس کی تفتیش میں پیش رفت : پولیس چھاپے کے دوران ملزم فرار، ویڈیو سامنے آگئی

اداکارہ نازش جہانگیر کیس کی تفتیش میں پیش رفت سامنے آئی جب کہ سندھ اور پنجاب پولیس کا نامزد ملزم اسود ہارون کی گرفتاری کے لیے ڈیفنس لاہور میں چھاپہ مارا گیا۔ 

رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع  نے کہا کہ اسود ہارون پولیس کارروائی کی پیشگی اطلاع پاکر فرار ہوگیا۔

اسود ہارون کے گھر ریڈ کی موبائل ویڈیو بھی سامنے آگئی، ملزم کے گھر پر سندھ پولیس کے اہلکار دستک دیتے رہے۔

پولیس ذرائع  نے کہا کہ اہلکاروں کو دستک پر کوئی جواب نہیں ملا، اداکارہ نازش جہانگیر کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ درخشاں میں درج ہے۔

اداکار اسود ہارون نے اداکارہ نازش جہانگیر پر پیسوں سے متعلق فراڈ کا الزام عائد کیا تھا، اس پر نازش جہانگیر نے اسود ہارون کے خلاف قانونی کارروائی کی تھی اور اپنے اوپر عائد کردہ الزامات کی تردید کی تھی۔

 

متعلقہ مضامین

  • گوجرانوالہ: گھر میں گھس کر ملزمان کی خاتون سے جنسی زیادتی کی کوشش، مزاحمت پر قتل کرکے فرار
  • جنوبی وزیرستان، امن کمیٹی دفتر پر دھماکے کے 3 زخمی دم توڑ گئے، اموات 12 ہوگئیں
  • پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی، مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی طیارے فرار ہونے پر مجبور
  • کراچی: بھینس کالونی میں ٹرک کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی، ڈرائیور گرفتار
  • کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دو بچوں سمیت چار افراد زخمی
  • کراچی میں ٹینکر اور ٹرک نے موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو کچل دیا
  • اداکارہ نازش جہانگیر کیس کی تفتیش میں پیش رفت : پولیس چھاپے کے دوران ملزم فرار، ویڈیو سامنے آگئی
  • کراچی، سپر ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، بھانجا زخمی
  • بجلی 3 پیسے سستی ہونے کاامکان
  • کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 2 افراد زخمی