Jasarat News:
2025-01-18@10:15:36 GMT
مجھے اوواووو والا احتجاج پسند نہیں،ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں ،شیر افضل مروت
اشاعت کی تاریخ: 15th, January 2025 GMT
اسلام آباد (صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے اوواووو والا احتجاج پسند نہیں، ایسے تو گیڈر کرتے ہیں۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے میری پارٹی کہے گی کہ اووو اووو کا نعرہ لگا ئو تو ان کے لیے لگادوں گا۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں: