Islam Times:
2025-04-17@06:05:54 GMT

سکردو، جشن مولود کعبہ

اشاعت کی تاریخ: 14th, January 2025 GMT

اسکردو میں مرکزی جشن علی ڈے کمیٹی سکمیدان کے زیرِ اہتمام جامع مسجد سکردو میں منعقد ہوا، جشن میلاد میں ہزاروں مومنین شریک ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سکردو، جامع مسجد میں جشن مولود کعبہ کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ پوری دنیا میں جشنِ مولودِ کعبہ پورے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اسکردو میں مرکزی جشن علی ڈے کمیٹی سکمیدان کے زیرِ اہتمام جامع مسجد سکردو میں منعقد ہوا، جشن میلاد میں ہزاروں مومنین شریک ہوئے۔ منقبت خوانوں کاچو مطہر، یاسین ساقی، اقبال ثاقی، کاچو احتشام، صداقت شگری نے گل ہائے عقیدت پیش کیے اور علمائے کرام شیخ ذوالفقار انصاری، شیخ بشیر بہشتی، نائب امام جمعہ شیخ حسن سروری، انجمن امامیہ کے صدر آغا باقر حسین الحسینی نے امام علی علیہ السلام کی حیاتِ طیبہ پر روشنی ڈالی۔ آغا باقر حسین الحسینی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اس جشن میلاد میں اہل سنت برادری کی نمائندگی بھی موجود ہے، جس کے لئے میں اہلبیت علیہ السّلام کے چاہنے والے تمام مسلک کے علمائے کرام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ان علمائے کرام کی اہلبیت علیہ السّلام سے محبت کے باعث یہ علاقہ امن اور آشتی کا گہوارہ ہے۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

اداکارہ مہر النسا کو برطانیہ میں جیون ساتھی مل گیا؛ نکاح مسجد میں ہوا

ابھرتی ہوئی اداکارہ مہرالنساء اقبال کی شادی برطانیہ میں ایک سادہ مگر باوقار تقریب میں انجام پاگئی۔

ڈراما عشقیہ میں اپنی جاندار اداکاری سے مداحوں کے دل جیت لینے والی اداکارہ مہرالنسا کا نکاح لندن کی سب سے پہلی مسجد فضل مسجد میں ہوا۔

شادی کی مختصر مگر سادہ سی تقریب میں دلہن دلہا کے اہل خانہ اور دوستوں سمیت سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور بہو نیہا تاثیر بھی شریک ہوئیں۔

مہر النسا کی شادی زکریا نامی نوجوان سے ہوئی ہے جو برطانیہ میں ہی مقیم ہیں۔ دونوں کی پسند کو اہل خانہ نے بھی قبولیت کا درجہ دیا۔

قبل ازیں مہر النسا نے اپنی مایوں اور مہندی کی تصاویر خود سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں اور اب نکاح اور رخصتی کی تصاویر ان کی دوستوں نے وائرل کی ہے۔

تصاویر پر کمنٹس کا تانتا بندھ گیا اور مداحوں نے نوبیاہتا جوڑے کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

  • سکردو میں خواتین کیلئے دو ڈے کیئر سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
  • اسلام آباد میں ژالہ باری سے فیصل مسجد کو بھی نقصان، ویڈیو دیکھیں
  • لاہور؛ مسجد کا خادم پراسرار طورپر تیسری منزل سے گر کر جاں بحق
  •  سابق نائب امیرجماعت اسلامی و سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی غائبانہ نماز جنازہ منصورہ کی جامع مسجد میں ادا 
  • اداکارہ مہر النسا کو برطانیہ میں جیون ساتھی مل گیا؛ نکاح مسجد میں ہوا
  • افغانستان؛ مسجد کے قریب بم دھماکے میں خاتون جاں بحق اور 3 افراد زخمی
  • افغانستان: مسجد کے قریب دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
  • افغانستان کے شہر مزار شریف میں مسجد کے باہر دھماکہ، ایک جاں بحق، تین زخمی
  • کراچی ’لبیک یا اقصیٰ، لبیک یا غزہ‘ کے نعروں سے گونج اٹھا، یکجہتی غزہ مارچ کی جھلکیاں 
  • زعفرانی لینڈ مافیا :مندر، مسجد،گرجا اور بودھ وہار کو خطرہ