سپریم کورٹ انٹری کے لیے متبادل راستے پر غور شروع کردیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 14th, January 2025 GMT
سپریم کورٹ انٹری کے لیے متبادل راستے پر غور شروع کردیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2025 سب نیوز
اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پارکنگ کا دورہ کیا۔
جسٹس شاہد بلال، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس نعیم اختر افغان بھی چیف جسٹس یحیی آفریدی کے ہمراہ تھے۔
صدر و سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے بھی چیف جسٹس کے ہمراہ پارکنگ کا دورہ کیا
سپریم کورٹ میں سائلین کی انٹری سے متعلق بھی ماہرین سے تجاویز طلب کی،
پارکنگ میں موجود کیفیٹریا کو بھی اپ گریڈ کرنے کے حوالے سے تجاویز پر غور شروع کردیا۔
سپریم کورٹ انٹری کے لیے متبادل راستے پر بھی غور شروع کردیا گیا۔
سائلین کو اٹیسٹیڈ کاپیوں کی فراہمی کے لئے تجاویز بھی زیر غورشروع کردیا گیا۔
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: غور شروع کردیا شروع کردیا گیا سپریم کورٹ
پڑھیں:
جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت قانون نے جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے حوالے سے بتایا کہ جسٹس علی باقر نجفی کو لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ تعینات کیا گیا۔
صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔
یاد رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے 11اپریل کوجسٹس علی باقرنجفی کی سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دی تھی۔