Jasarat News:
2025-01-18@12:55:58 GMT

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 14th, January 2025 GMT

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے کے اضافے کے بعد 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز )حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کے بعد 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

متعلقہ مضامین

  • انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ، اوپن مارکیٹ میں بھائو بڑھ گیا
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
  • انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا
  • چین کا جی ڈی پی 2024 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.0 فیصد اضافے کے ساتھ  134908.4 ارب یوآن رہا، قومی ادارہ برائے شماریات
  • زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 7.3 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.45 ارب ڈالر ہوگئے
  • زرمبادلہ کے ذخائر16.45 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
  • اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا