Jasarat News:
2025-01-18@11:08:24 GMT
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحق ڈار سے ٹیکسٹائل پارک سے وابستہ گروپ سے ملاقات کررہا ہے
اشاعت کی تاریخ: 14th, January 2025 GMT
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحق ڈار سے ٹیکسٹائل پارک سے وابستہ گروپ سے ملاقات کررہا ہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
وزیراعظم سے اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی ملاقات
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے ملاقات کی‘ملاقات میں حکومت اور پی ٹی آئی کے جاری مذاکرات کی صورتحال اور چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ارکان کے تقرر پر مشاورت کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارلیمانی امور سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی ریٹائرمنٹ، اپوزیشن لیڈر کے خط کا معاملہ زیر غورآیا۔