پی ایس ایل 10 پلیئرز ڈرافٹنگ، کون سی ٹیم نے کس کھلاڑی کو چنا؟
اشاعت کی تاریخ: 13th, January 2025 GMT
پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور، شاہی قلعہ میں ہو رہی ہے۔ ایونٹ کی 6 فرنچائزز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2025 کے لیے آج اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دیں گی۔
پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے ایونٹ میں شامل تمام 6 فرنچائزز پلاٹینم، ڈائمنڈ،گولڈ، سلور، ایمرجنگ اور سپلیمنٹری کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے اسکواڈز کو حتمی شکل دیں گی۔ آئیے جانتے ہیں کہ کس کیٹیگری میں کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو چنا؟
پلاٹینم کیٹیگری:لاہور قلندرز
کراچی کنگز
اسلام آباد یونائیٹڈ
پشاور زلمی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ملتان سلطانز
لاہور قلندرز
کراچی کنگز
اسلام آباد یونائیٹڈ
پشاور زلمی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ملتان سلطانز
لاہور قلندرز
کراچی کنگز
اسلام آباد یونائیٹڈ
پشاور زلمی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ملتان سلطانز
لاہور قلندرز
کراچی کنگز
اسلام آباد یونائیٹڈ
پشاور زلمی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ملتان سلطانز
لاہور قلندرز
کراچی کنگز
اسلام آباد یونائیٹڈ
پشاور زلمی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ملتان سلطانز
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے ڈارفٹ کے لیے دنیا بھر سے معروف کرکٹرز نے رجسٹریشن کرا رکھی ہے۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹم ساؤتھی، مارک چیپ مین ، آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر،عثمان خواجہ، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ جبکہ انگلینڈ کے جیسن روئے، ایلکس ہیلز، زیک کرولی، بنگلا دیش کے مستفیض الرحمان، شکیب الحسن اور افغانستان کے مجیب الرحمٰان سمیت بڑی تعداد میں غیرملکی کھلاڑی ڈرافٹ میں شامل ہیں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: کے لیے
پڑھیں:
گورنر سندھ کی اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے جاکر سیز فائر پر سفیر کو مبارکباد
فائل فوٹو۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے جا کر سیز فائر پر فلسطینی سفیر کو مبارک باد دی۔
اس موقع پر گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ سیزفائر کے بعد اسرائیلی بربریت کا عالمی برادری نوٹس لے۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام انتہائی کڑے وقت سے گزرے، ہم ان کی دوبارہ آباد کاری کےلیے پُرامید ہیں۔
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ فلسطین کی سفارتی، اخلاقی و سیاسی حمایت جاری رہے گی۔
ملاقات میں گورنر سندھ نے فلسطینی سفیر کو سندھ گورنر ہاؤس آنے کی دعوت بھی دی۔