190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: کیا اسٹیبلشمنٹ کی کپتان سے ڈیل ہوگئی؟
اشاعت کی تاریخ: 13th, January 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اسٹیبلشمنٹ عمار مسعود عمران خان وسیم عباسی وی ٹاک.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: اسٹیبلشمنٹ
پڑھیں:
190 ملین پاؤنڈ کیس میں ثابت نہیں ہوا پیسا جرم کا ہے، علی ظفر
بیرسٹر علی ظفر : فوٹو فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب یا عدالت میں کہیں ثابت نہیں ہوا کہ یہ جرم کا پیسہ ہے تو پھر کیس ہی ختم ہوجاتا ہے۔
سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ یہ اوپن کیسز بناتے ہیں، جنہیں عدالت شٹ کردیتی ہے۔
سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس سے پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی کو کوئی نقصان نہیں پہنچ رہا، نقصان ان کا ہے جنہوں نے القادر یونیورسٹی میں پڑھنا تھا، زمین عطیہ کرنا جرم ہے پھر تو ہر عطیہ دینا جرم ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ مذاکرات کا کیسز سے کوئی تعلق نہیں، ہم مقدمات لڑ کر جیتیں گے۔