اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کو الوداع کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ڈاکٹر راغب نعیمی اسٹیٹ بینک شرعیہ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد:

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی کو اسٹیٹ بینک کی شرعیہ ایڈوائزری کمیٹی کا بھی چیئرمین مقرر کردیا گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر سلیم اللہ کی جانب سے ڈاکٹر راغب نعیمی کو شرعیہ ایڈوائزری کمیٹی کا چیئرمین مقرر کرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹرراغب نعیمی پنجاب یونیورسٹی اورزرعی یورنیورسٹی فیصل آباد کے سنڈیکٹ کے رکن بھی ہیں اور  ایم اے عربی میں گولڈ میڈلسٹ، ایم اے معاشیات اور اسلامی معاشیات میں پی ایچ ڈی ہیں۔

ڈاکٹر راغب نعیمی اس وقت اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • بھارتی جارحیت کیخلاف افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، خالد مقبول صدیقی
  • ڈاکٹر راغب نعیمی اسٹیٹ بینک شرعیہ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین مقرر
  • محسن نقوی سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، سرحدوں کی  صورتحال پر تبادلہ خیال
  • وزیراعظم کا یواین سیکرٹری جنرل سے رابطہ، مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے کردار ادا کرنےکا مطالبہ
  • وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے  نریندر مودی کی غیر ذمہدارانہ حرکتوں پر رابطہ
  • وزیراعظم کا انتونیو گوتریس سے رابطہ، بھارتی الزامات بے بنیاد، مہم جوئی کی صورت میں اپنا دفاع کریں گے، شہباز شریف
  • وزیراعظم کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ،  خودمختاری کا دفاع کریں گے
  • حماس اور حزب اللہ کا اشتراک، عالم اسلام کیلئے نمونہ عمل ہے، علامہ جواد نقوی
  • حجاج کرام کو لے کر پہلی حج پرواز سعودی عرب روانہ، وفاقی وزیر مذہبی امور نے الوداع کیا
  • ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی 25 فیصد ٹیکس چھوٹ کی بحالی پر یونیورسٹی کے اساتذہ کو مبارکباد