خانہ فرہنگ ایران پشاور کے زیراہتمام کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2025 GMT
کانفرنس میں تمام ادیان کو باہمی مسالمت آمیز زندگی گزارنے اور مشترکہ مسائل سے نمٹنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھانے امن و سلامتی اور دنیا میں عدل و انصاف کے قیام پر زور دیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
خانہ فرہنگ ایران پشاور کے زیراہتمام بین المذاہب کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ ہر سال کی طرح امسال بھی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور اور ہم لوگ کے اشتراک سے ’’پیرو ادیان کی سماجی ذمہ داری اور آج کے عالمی چیلنجز‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف مذاہب اور اسلامی مکاتب فکر کی مذہبی شخصیات نے شرکت کی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے بھی خطابات کئے۔ کانفرنس میں تمام ادیان کو باہمی مسالمت آمیز زندگی گزارنے اور مشترکہ مسائل سے نمٹنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھانے امن و سلامتی اور دنیا میں عدل و انصاف کے قیام پر زور دیا گیا۔ .ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
توشہ خانہ ٹو؛ بشریٰ بی بی پیش نہیں ہوئیں، عدالت نے مزید 2 گواہ طلب کرلیے
توشہ خانہ 2 کیس میں آئندہ سماعت پر مزید 2 گواہوں کو طلب کرلیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئےجبکہ بشریٰ بی بی غیر حاضر تھیں۔ وکلاء صفائی ارشد تبریز اور قوسین مفتی پیش ہوئے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی اور عمیر مجید ملک عدالت پیش ہوئے۔
وکلاء صفائی نے استغاثہ کے پانچویں گواہ طلعت پرجرح مکمل کر لی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید 2 گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 20 جنوری تک ملتوی کردی۔ مقدمے میں اب تک 7 گواہان کی شہادت قلمبند کی جاچکی ہے۔ ایف آئی اے کے گواہ شفقت محمود،طلعت محمود اور عمر صدیق بھی اڈیالہ جیل پہنچے۔