City 42:
2025-04-30@17:00:09 GMT

 پولیس اہلکاروں کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا

اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2025 GMT

انوشہ جعفری: پولیس اہلکاروں کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی نے نوٹس لیتے ہوئے دونوں اہلکاروں کو معطل کر دیا۔

ڈی آئی جی نے اے ایس آئی ذیشان اور ہیڈ کانسٹیبل شاہد حمید کو معطل کرتے ہوئے دونوں اہلکاروں کو فوری طور پر گارڈن ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کے محکمہ میں ہلچل مچ گئی اور افسران نے فوری کارروائی کی۔

کرک: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،12 افراد جاں بحق

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

بڑی کارروائی، برائلر گوشت کے مہنگا ہونے کی وجہ سامنے آگئی

کمپٹیشن کمیشن نے چوزوں کی قیمتوں کے گٹھ جوڑ پر بڑی کارروائی کی ، 8بڑی پولٹری ہیچریوں کوکارٹل بنانے پر 15 کروڑ روپے جرمانہ، کمپٹیشن کمیشن نے کہا ڈے اولڈ چوزے کی قیمت میں 346 فیصد تک اضافہ کیا گیا،چوزے کی قیمت میں مصنوعی اضافے سے چکن کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

کمپٹیشن کمیشن کے مطابق ہیچریز واٹس ایپ گروپ کے ذریعے روزانہ قیمتیں طے کی جاتیں تھیں، چک ریٹ اناؤنسمنٹ گروپ میں روزانہ قیمتوں فکس کی جاتیں ہیں ، بگ برڈ کے مارکیٹنگ مینجر ڈاکٹر شاہد نئی قیمتیں جاری کرتے رہے ،واٹس ایپ اور ٹیکس میسجر کے ذریعے 198 مرتبہ قیمتیں مقرر کی گئیں،108 مرتبہ ٹیکسٹ میسج سے اور 87 مرتبہ واٹس ایپ پر قیمتیں شیئر ہوئیں۔

پولٹری ایسوسی ایشن کے سینیئر عہدیدار قیمتوں ملی بھگت میں شامل رہے،کارٹل نے لاہور سمیت پنجاب، ملتان اور کراچی میں یومیہ ریٹس مقرر کیے، چوزے کی قیمت 17.92 روپے سے بڑھ کر 79.92 روپے تک جا پہنچی،صادق پولٹری اور اسلام آباد فیڈز نے کارروائی پر حکم امتناع لے رکھا۔

کمپٹیشن کمیشن کا کہنا تھا کہ اسٹے خارج ہونے پر کمیشن نے شوکاز کی کارروائی مکمل کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیا، لاہور ہائی کورٹ نے کمپٹیشن کمیشن کا شوکاز پر کارروائی کا اختیار برقرار رکھا۔چیئرمین کمٹیشن کمیشن نے انتباہ جاری کیا کہ ٹریڈ ایسوسی ایشن قیمتوں فکس کرنے سے باز رہیں، تجارتی تنظیموں کا مقصد صرف ممبران کی فلاح اور شعبے کی ترقی ہونا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

  • بڑی کارروائی، برائلر گوشت کے مہنگا ہونے کی وجہ سامنے آگئی
  • بالی ووڈ اداکار جونی لیور کی اپنے ہمشکل کے ساتھ ویڈیو وائرل
  • ’ہماری پولیس رشوت خور ہے اللہ ہدایت دے‘، پولیس اہلکاروں کے سامنے بچے کی دلچسپ دعا وائرل
  • ’بھارتی چینل نے پیسے دیکر کہا کہ کشمیریوں کے خلاف بولیں‘، بھارتی سیاح کی ویڈیو وائرل
  • شاہد آفریدی پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پہنچ گئے، ویڈیو وائرل
  • پہلگام واقعہ؛ لیفٹیننٹ کرنل دھونی کو ٹوئٹ نہ کرنا مہنگا پڑگیا
  • عاصم اظہر کا میرب علی اور علی سفینہ کی وائرل ویڈیو پر دلچسپ ردعمل
  • زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
  • دہشتگردوں کیجانب سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے؛ شیری رحمان
  • عاصم اظہر کا ہانیہ سے متعلق علی صفینا اور میرب علی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل