ہالی وڈ ، لاس اینجلس آگ میں جل گیا!
اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2025 GMT
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیں????????????????ℯ????ℯ ????ℯ????????ℯ???? ????????????ℯ ???????????????????????? ????????ℯℯ???????? |????ℯ???????? ????????ℴℊ ℴ???? ℳ????????????????ℯ ℰ???????????? | ℒℯ????????????ℴ???? ℯ????ℯ????????????ℴ???????? 2025
عوام امریکی و صہیونی پراپیگنڈے سے ہوشیار رہیں،امریکہ کبھی بھی دوست نہیں بن سکتا،رہبر مسلمین
فلسطینیوں کے بھوک پر لاپرواہی برتنے والے بے حس اور بے غیرت ہیں،عبدالمالک الحوثی
ایران نے 1000 نئے ڈرونز لانچ کردیے اسرائیل پریشان
ہفتہ وار پروگرام وی لاگ
وی لاگر: سید عدنان زیدی
تاریخ: 12 جنوری 2025
پروگرام کا خلاصہ
ایران بغر بریونی مدد کے 8 فصدک اقتصادی ترقی حاصل کر سکتا ہے۔رہبر مسلمین
صدر ایران کے صہیو نی مخالف باکنات کو عوام کی طرف سے پذیرائی ملی، جس مںم امریکہ اور اسرائلو کے خلاف جرأت مندانہ موقف کی تعریف کی گئی۔رہبر مسلمین
مزاحمت مضبوط ہے اور مزید مضبوط ہو گی ،رہبر مسلمین
غزہ پر 4000 قاتلانہ حملے ہوئے، جن مںی 30 صرف گزشتہ ہفتے میں ہوئے۔انصار اللہ
طبی مراکز کی تباہی، جن مںخ کمال عدوان اور انڈونیشین اسپتال شامل ہں ۔عبد المالک الحوثی
حزب اللہ کی مضبوطی صہوینی منصوبوں کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ عبد المالک الحوثی
یمن مںی صہوونی دشمن پر حملے کامانب رہے، اور سعودی و برطانوی جاسوسی نٹم ورک تباہ کےہ گئے۔سربراہ انصار اللہ
یمن کے 8 لاکھ فوجی مدمان مںں اترنے کے لےو تانر ہںو، اور یہ تعداد جلد 10 لاکھ ہو جائے گی۔سید عبدالمالک الحوثی
رہبر مسلمین کی عراقی وزیر اعظم سے اہم ترین ملاقات
عراقی سرزمینوں پر امریکی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے اور یہ عراق کے مفادات کے خلاف ہے
امریکی توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف سخت مزاحمت ضروری ہے۔
عراق کی ترقی اور استحکام ایران کے لیے بھی ضروری ہے۔
عراق مں فرقوں اور قومتو ں کے درماخن اتحاد و ہم آہنگی کو فروغ دینا ضروری ہے۔
حشدالشعبی کو عراق کی خودمختاری اور استحکام کے لےن مضبوط بنایا جائے۔
ایران کے دفاعی نظام کو 1000 نئے ڈرون طیاروں سے لیس کیا جا رہا ہے
ایران میں تیار شدہ نیا اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم دشمنوں کو اندازوں کو پاش پاش کردے گا، آئی آر جی سے کے ایئرڈیفنس کے سربراہ جنرل شیخیان
لبنان میں نئے صدر کے انتخاب کی مبارکباد پیش کرتے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ ایران
لبنان کی پارلیمان نے جمعرات 9 جنوری 2025 کو دو بار ووٹنگ کے بعد 99 ووٹوں سے جوزف عون کو صدر کے طور پر منتخب کرلیا۔
یہ لبنان کے پانچویں فوجی صدر ہیں اور زرائع کے مطابق یہ امریکی و اسرائیلی حمائیت یافتہ ہیں لبنان کی سیکولر شیعہ جماعت امل نے ان کی کامیابی میں اہم رول پلے کیا
تحریک حماس کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ اور تحریک فتح کے فوجی ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ کی پریس کانفرنس
فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں اور وہ معصوم فلسطینیوں کو دانستہ اور منظم انداز سے قتل کر رہی ہے۔
#????ℯ????????ℯ????
#????????????????????ℯℯ????????????????????????????????ℯ????
#????ℯ????????????ℴ????ℯ????ℯ????????????ℴ????????2025
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
روس کیلئے کرائے کے فوجی بننے والے 12 بھارتی یوکرین میں ہلاک
نئی دہلی: روس کے لیے کرائے کے فوجی بننے والے 12 بھارتی فوجی یوکرین میں ہلاک جبکہ 16 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں بھارت کے 12 فوجی مارے گئے جبکہ 16 فوجی لاپتہ ہیں۔ وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ ہلاک ہونے والے فوجی بھارت کی جانب سے لڑ رہے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آج (جمعہ) تک روسی فوج میں خدمات میں انجام دینے والے 126 بھارتی فوجیوں کے معاملات سامنے آئے ہیں.
ان کا کہنا تھاکہ 126 فوجیوں میں سے 96 فوجیوں کو روس مسلح افواج نے فارغ کردیا ہے جبکہ 18 فوجی ابھی تک روسی فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان میں 16 افراد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے ترجمان نے مزید کہا کہ روس نے 16 فوجیوں کو لاپتا قرار دیا ہے، ان روس حکومت سے رابطے میں ہیں اور ان ان کی جلد رہائی اور وطن واپسی کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ روس میں خدمات میں انجام دینے والے 12 فوجی جنگ میں ہلاک ہوچکے ہیں ۔
یاد رہے بھارتی فوج کا رد عمل روسی فوج میں بھرتی ہونے والے کیرالہ سے تعلق رکھنے فوجی کی موت کے بعد آیا ہے جبکہ روس کے یوکرین کے ساتھ جاری تنازع کے دوران ایک اور زخمی ہو گیا تھا۔
واضح رہے کہ کیرالہ کا شہری بنل بابو یوکرین تنازعہ کے دوران مارا گیا تھا اور ہندوستانی سفارت خانہ اس کی لاش کی وطن واپسی کے لیے روسی حکام سے رابطے میں ہے۔