اسلام آباد  (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب 18ویں ایشین فنانشل فورم میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر خزانہ اہم ایشیائی مالیاتی اداروں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خزانہ ایشیائی مالیاتی فورم سے خطاب کے دوران ملک کے معاشی منظر نامے کو واضح کریں گے۔ مقامی و چینی حکام، فنانشل سیکٹر کے ماہرین، پروفیشنلز، سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

وزیر اعظم 11 سے 13 فروری تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف 11 سے 13 فروری تک امارات کا دورہ کریں گے، سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم صدر شیخ محمد بن زید اور امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
  • اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے جاپان کے سفیر اکاماتسوشوئی چی ملاقات کررہے ہیں
  • مہنگائی میں نمایاں کمی، چینی مالیاتی منڈیوں تک رسائی، ہانگ کانگ سٹاک لسٹنگز کیلئے تیار: وزیر خزانہ
  • وزیر اعظم 11 سے 13 فروری تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
  • مئی 2023میں مہنگائی 38فیصد تھی ، اس ماہ 3فیصد تک آگئی، وزیرخزانہ
  •  مالیاتی شمولیت کیلئے ایک مربوط حکمت عملی کی ضرورت ہے، وزیرخزانہ
  • موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا: وزیرِ خزانہ
  • ملک میں مہنگائی کم ہوئی ہے، موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا: وزیر خزانہ
  • پاکستان چین مشترکہ منصوبے کی ہانگ کانگ میں لسٹنگ متوقع ہے، محمد اورنگزیب
  • موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا: محمد اورنگزیب