City 42:
2025-01-18@13:16:58 GMT

14 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن تبدیل ،نوٹیفکیشن جاری

اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2025 GMT

وقاص احمد : 14 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن تبدیل ,عبدالمنان افتخار انچارج قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ تعینات,محمد جاوید انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نو لکھا مقرر, خالد یعقوب ٹبی سٹی ،عامر افضل انچارج تھانہ رنگ محل تعینات۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سب انسپکٹر انچارج تھانہ رنگ محل ،سب انسپکٹر محمد زمان خان انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس بی ،سب انسپکٹر عبدالرحمٰن بٹ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ قلعہ گجر سنگھ تعینات کردیئے گئے ۔انسپکٹر دوست محمد انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نولکھا سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز، ابوذر امجد انچارج انویسٹی گیشن تھانہ اچھرہ سےکلوزانویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز کردیئے گئے ۔سب انسپکٹر یاسر بشیر،سب انسپکٹر منیر اور انسپکٹرسیدآفتاب احمد کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز مقرر کردیا گیا ۔ سب انسپکٹر عباس الحسن انچارج تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا سے انچارج تھانہ لوہاری گیٹ تعینات کردیئے گئے  ۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے تبدیل اور تعینات افسران کو نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

کرک: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،12 افراد جاں بحق

Ansa Awais Content Writer.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

پاکستان میں آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو داخلے کی اجازت

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی حکومت نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایف بی آر کا جاری کردہ نوٹیفکیشن کراچی پورٹ، پورٹ محمد بن قاسم اور گوادر پورٹ کے ذریعے درآمد کیے جانے والے آذربائیجان کے کارگو کا احاطہ کرے گا۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
  • راجہ انعام امین منہاس اور اعظم خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات، نوٹیفکیشن سب نیوز پر
  • جوڈیشل کمیشن اسلام آباد میں 2 اور بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ججز تعینات
  • پاکستان میں آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو داخلے کی اجازت
  • کراچی، پولیس ٹریننگ سینٹر میں سب انسپکٹر دوڑ لگاتے ہوئے گر کر جاں بحق
  • ایف بی آر نے ڈیٹا گورننس آفس تخلیق کردیا،نوٹیفکیشن جاری
  • حکومت نے پنجاب پولیس کو 43 ارب کے فنڈ جاری کردیئے
  • اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں بجلی چوری، جواد احمد کا لیسکو عملے پر حملہ، مقدمہ درج
  • عدالتی فیصلے کے باوجود غلام محمد علی چیئرمین پی اے آر سی کے عہدے پر براجمان، ہٹانے کا نوٹیفکیشن کیوں جاری نہ ہو سکا ، تفصیلات سب نیوز پر
  • بلیو ایریا میں قائداعظم اور علامہ اقبال کی یادگار سے پورٹریٹ اکھاڑ دئیے گئے