سی ایم جی کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2025 GMT
سی ایم جی کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2025 سب نیوز
بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد ہوا۔
چینی میڈیا کے مطابق پہلی ریہرسل کی بنیاد پر ، مختلف قسم کے پروگراموں کا معیار بہتر ہوتا دیکھا گیا۔اس سال کے اسپرنگ فیسٹیول گالا میں نابینا اور سماعت سے محروم افراد کےلیے خصوصی نشریات کے انتظامات کیے جائیں گے۔
ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
سنکگران فیسٹیول؛ تھائی لینڈ قونصلیٹ کراچی کل سے دو روز کیلئے بند رہے گا
سٹی 42 : تھائی لینڈ کے سانگکران فیسٹیول کی وجہ سے کراچی میں تھائی لینڈ قونصلیٹ بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سنکگران فیسٹیول کے احترام میں تھائی لینڈ قونصلیٹ کی سروسز 2 روز تک معطل رہے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تھائی لینڈ قونصلیٹ کراچی 14 سے 15 اپریل تک بند رہے گا۔ ویزہ کے حصول کے لیے آنے والے شہری 16 اپریل سے قونصلیٹ میں رجوع کرسکتے ہیں۔