اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے جنوری کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت مقرر کر دی اور اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔اوگرا سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سوئی نادرن کے لیے قیمت میں کمی کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن کیلئے قیمت میں اضافہ ہوا ۔

سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 12.

66 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 12.60 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ دسمبر میں سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 12.89 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کی قیمت 12.54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔
برفانی طوفان، تمام تعلیمی ادارے بند، جنوبی وسطی ریاستوں میں الرٹ جاری

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: کی قیمت 12

پڑھیں:

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 282600 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 342 روپے کے اضافے سے 242283 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 2 ڈالر سے بڑھ کر 2693 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
  • چکن سستا ،انڈوں کی قیمت کیا؟ جانیں
  • ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت بھی 6 روپے 30 پیسے بڑھادی
  • پیٹرول مہنگا ہونےکے بعد ایک اور جھٹکا ، پریشان عوام نے سر پیٹ لیا
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
  • پیٹرول 3.47، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.61 روپے مہنگا
  • حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا
  • بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ