کیک بنانے کا شوق کاروبار کیسے بنا؟
اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2025 GMT
لاہور کی رہائشی مریم گھر میں کیک بنا کر آن لائن فروخت کرنے لگی، کیک بنانے کا شوق کاروبار کیسے بنا؟ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
شوق کاروبار کیک لاہور لڑکی وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: کاروبار لاہور لڑکی وی نیوز
پڑھیں:
اڈیالہ جیل میں شیخ رشید اورعمران خان بغل گیر ،بوسہ لیا
اڈیالہ جیل میں شیخ رشید اورعمران خان بغل گیر ،بوسہ لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2025 سب نیوز
راولپنڈی(سب نیوز)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو کیس کی پیشی کے دوران آج پھر شیخ رشید احمد اورعمران خان کے بغل گیر ہوئے ،بوسہ لیا اور بہت دیر تک اُن سے سیاسی باتیں کیں ۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے کہا اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے ،اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ،شیخ رشید نے عمران خان کو بولا کہ ہائیکورٹ سے فیصلہ آپ کے حق میں آئے گا اور الله آپ کی عزت میں مزید اضافہ کرے گا ،لوگوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔