انٹربینک میں ڈالر3 پیسے سستا
اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2025 GMT
کراچی(کامرس رپورٹر)انٹربینک میں امریکی ڈالر3 پیسے سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278.61 روپے کم ہوکر 278.58پر بند ہوا۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 47 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، نئی یمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔