اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے جنوری کیلیے آر ایل این جی کی نئی قیمت مقرر کر دی اور اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔ اوگرا سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سوئی نادرن کیلیے قیمت میں کمی کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن کیلیے قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ سوئی ناردرن کیلیے آر ایل این جی کی قیمت 12.

66 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 12.60 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ دسمبر میں سوئی ناردرن کیلیے آر ایل این جی کی قیمت 12.89 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کی قیمت 12.54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کی قیمت 12

پڑھیں:

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کا عکس

وزرات قانون نے صدر مملکت کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق راجا انعام امین منہاس اور اعظم خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات کردیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں ججز کی تعیناتی ایک سال کے لیے عمل میں آئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
  • مالٹا میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی کیلیے اعزازی کونسلر مقرر
  • چکن سستا ،انڈوں کی قیمت کیا؟ جانیں
  • عمران خان کو جیل میں سہولیات؛ نظرثانی درخواست سماعت کیلیے مقرر کرنے کی ہدایت
  • سوئی سدرن ،انتظامیہ نے زمین کی خریداری میں زمین مالک کو فائدہ دے دیا
  • پشاور؛ سی این جی اسٹیشن 19 جنوری تک بند کردیے گئے
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت بھی 6 روپے 30 پیسے بڑھادی
  • پیٹرول مہنگا ہونےکے بعد ایک اور جھٹکا ، پریشان عوام نے سر پیٹ لیا
  • سوئی سدرن گیس کمپنی کا لیگل ڈیپارٹمنٹ مکمل ناکام
  • عمران‘ بشریٰ کی توشہ خانہ 2 کیس میںبریت کی درخواست آج سماعت کیلیے مقرر