سرگودھا:  انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے 6 مقدمات میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

زرائع کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید سمیت دیگر کیخلاف میانوالی میں درج 6 مقدمات کی سماعت ہوئی، مختلف علاقوں سے آئے 150 سے زائد ملزمان عدالت پیش ہوئے۔

مقدمات میں نامزد ملزمان عمر ایوب، ملک احمد خان بھچر، عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور بلال اعجاز چٹھہ کی جانب سے ان کے وکلاء نے حاضری معافی کی درخواست دی، وکلاء صفائی نے ملزمان کی بریت کی درخواست پر بحث مکمل کرلی۔

بعدازاں عدالت نے ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی۔

ن بھچر، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید سمیت دیگر کیخلاف میانوالی میں درج 6 مقدمات کی سماعت ہوئی، مختلف علاقوں سے آئے 150 سے زائد ملزمان عدالت پیش ہوئے۔

مقدمات میں نامزد ملزمان عمر ایوب، ملک احمد خان بھچر، عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور بلال اعجاز چٹھہ کی جانب سے ان کے وکلاء نے حاضری معافی کی درخواست دی، وکلاء صفائی نے ملزمان کی بریت کی درخواست پر بحث مکمل کرلی۔

عدالت نے ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی۔

.

ذریعہ: Juraat

کلیدی لفظ: حاضری معافی کی درخواست کی بریت کی درخواست ملزمان کی حاضری نے ملزمان کی مقدمات میں صنم جاوید عمر ایوب عدالت نے دیگر کی

پڑھیں:

بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا 2 رکنی بنچ تحلیل

— فائل فوٹو 

لاہور ہائی کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا 2 رکنی بنچ تحلیل ہوگیا۔

تحلیل ہونے والا 2 رکنی بنچ جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل تھا۔

9 مئی کے 8 مقدمات، عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔

اب جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں نیا بینچ بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

نئے بنچ میں جسٹس طارق محمود باجوہ شامل ہیں۔

یہ نیا 2 رکنی بنچ اب انسدادِ دہشت گردی عدالت کے فیصلوں کے خلاف 5 مئی سے درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

متعلقہ مضامین

  • غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
  • جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈنگ کیس، انور مجید کی بریت کی درخواست
  • غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
  • بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا 2 رکنی بنچ تحلیل
  • عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو مقدمہ، ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
  • سرگودھا: 9 مئی مقدمات، 31 سے زائد گواہان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
  • 26 نومبر احتجاج کے 2 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
  • وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہمیں دیوار سے لگایا ہوا ہے: عمر ایوب
  • بھارت کو کہہ دیتے ہیں کہ ایٹمی ہتھیار پٹاخے کے طور پر نہیں رکھے، عالیہ حمزہ
  • 26 نومبر احتجاج کے 2 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 11 جون تک توسیع