حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران ڈی سی زین العابدین میمن کے ساتھ مسائل پر میٹنگ کر رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 10th, January 2025 GMT
حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران ڈی سی زین العابدین میمن کے ساتھ مسائل پر میٹنگ کر رہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
فاروق ستار کا مسائل سے نمٹنے کیلئے افواج کیساتھ کھڑا ہونے کی ضرورت پر زور
ڈاکٹر فاروق ستار — فائل فوٹوایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے پرِی بجٹ سیشن اجلاس پر کراچی میں ہونے والی مشاورتی بیٹھک میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ملکی مسائل سے نمٹنے کےلیے سیاسی جماعتوں کو افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی ضرورت ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ملک کی معاشی و اقتصادی پالیسیوں کو وفاقی حکومت کے ساتھ ملکر بہتر بنایا جارہا ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے آئند ہ مالی سال کیلئے...
ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ٹیکسز میں ریلیف دلوانے کے حوالے سے بجٹ میں سفارشات پیش کرے گی۔
اس موقع پر نسرین جلیل نے کہا کہ ملکی معیشت میں استحکام اور افراطِ زر کی شرح کم کرنے کےلیے ایم کیو ایم آئندہ بجٹ پالیسی میں کردار ادا کرے گی۔