سٹی42:  دفاتر میں وائی فائی کے استعمال کے لئے راؤٹرز استعمال ہوتے ہیں، یہ راؤٹر وائی فائی  نیٹ ورکس ک کو ہیک کر لئے جانے اور ان نیٹ ورکس سے منسلک تمام لوگوں کا حساس ڈیٹا چرا لئے جانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ وفاقی حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو ہنگامی ایڈوائزری بھیجی ہے جس مین وائی فائی نیٹ ورکس کو ہیکنگ اور ڈیٹا چرائے جانے سے بچنے کے لئے فوری احتیاطی تدابیر استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ے ذریعے صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشے کے پیشِ نظر ایڈوائزری جاری کری گئی۔

مسائل کے حل کیلئے کاروباری برادری کے ساتھ رابطہ رکھنا ضروری ہے:گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد مین وفاقی حکومت کے کیبنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور صوبائی حکومتوں کو مراسلہ لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ وائی فائی روٹرز غیرمحفوظ ہیں۔ ان کے ذریعہ کسی وائی فائی نیٹ ورک میں باہر سے مداخلت کی جا سکتی ہے۔ راؤٹرز اپڈیٹس کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک کو ہیک کیا جا سکتا ہے۔ 
وائی فائی نیٹ ورک کے ذریعے ڈائریکٹریز اور فائلز کو باآسانی شیئر کیا جا سکتا ہے۔

ایڈوائزری میں صارفین کو وائی فائی کے پاس ورڈ پیچیدہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اس  ایڈوائزری میں وائی فائی کے نام اور آئی ڈی ہمیشہ خفیہ رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

آج کے گوشت اور انڈوں کے ریٹس -جمعرات 09جنوری ، 2024

اہم معلومات کو بچانے کےلیے" گیسٹ نیٹ ورک"  کو بند کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

Waseem Azmet.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: گئی ہے

پڑھیں:

ایف بی آر کا انفارمیشن پالیسی کے تحت ڈیٹا گورننس آفس قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انفارمیشن سکیورٹی پالیسی کے تحت ڈیٹا گورننس آفس کے قیام کا اعلان کردیا جو ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی ٹی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے ماتحت کام کرے گا۔

ڈیٹا گورننس اور انفارمیشن سیکیورٹی پالیسی کے تحت قائم کیے جانیوالے آفس کیلیے پہلا عہدہ چیف ڈیٹا مینجمنٹ اینڈ گورننس کے نام سے قائم کیا گیا ہے جس کا بنیادی مقصد ڈیٹا گورننس پالیسی کے موثر نفاذ کو یقینی بنانا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • فائیو جی ٹیکنالوجی جون 2025 ء سے پاکستان بھر میں لانچ ہوگی
  • فائیو جی ٹیکنالوجی کب لانچ ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • ملک میں فائیو جی ٹینکالوجی کب لانچ ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • فیکٹ چیک: کیا عمران خان کو پہلے بری کیا گیا اور پھر سزا سنائی گئی؟
  • ایف بی آر کا انفارمیشن پالیسی کے تحت ڈیٹا گورننس آفس قائم کرنے کا فیصلہ
  • جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی حملے، حماس نے خبردار کردیا
  • جنگ بندی اعلان کے بعد فضائی حملے اسرائیلی مغویوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، حماس نے خبردار کردیا
  • حساس ڈیٹا اور سائبر حملوں سے بچانے کے نیٹ ورکس متاثر ہونے کے خطرات پیدا ہوگئے
  • خبردار!!! آپ کی یہ دونوں پسندیدہ ایپلی کیشنز آپ کی جاسوسی کر رہی ہیں
  • خبردار! ٹنڈر اور کینڈی کرش جیسی ایپس آپ کی جاسوسی کر رہی ہیں