City 42:
2025-01-18@11:00:43 GMT

دھند کا راج ، موٹر وے  بند

اشاعت کی تاریخ: 9th, January 2025 GMT

وقاص احمد: شدید دھند کے باعث  موٹروے ایم 2، ایم 3  ، ایم 11ٹریفک کیلئے بند کردی گئی 

  ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بند کیا گیا ہے ۔موٹروے ایم 2  بھی لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے  بند کردی گئی ، اورموٹروے ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند  کردی 

موٹروےکومسافروں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں،دوران سفرگاڑیوں میں فوگ لائٹس کااستعمال کریں،

مسائل کے حل کیلئے کاروباری برادری کے ساتھ رابطہ رکھنا ضروری ہے:گورنر سٹیٹ بینک

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

شدید دھند کے باعث پنجاب میں اہم موٹرویز ٹریفک کے لیے بند

لاہور: پنجاب کے کئی علاقے گھنی دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کے نتیجے میں مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق، شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 کو عبدالحکیم سے ملتان تک اور موٹروے ایم 5 کو ملتان سے ظاہر پیر تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ موٹرویز کی بندش عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ شہریوں کو دن کے اوقات میں سفر کرنے، غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے اور کسی بھی مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مزید ہدایات میں کہا گیا ہے کہ شہری تیز رفتاری سے گریز کریں، اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، اور دورانِ سفر فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

  • پنجاب، دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند
  • شدید دھند کے باعث پنجاب میں اہم موٹرویز ٹریفک کے لیے بند
  • لاہور: شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز بند کر دیے گئے
  • پنجاب میں شدید دُھند کا راج، موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند
  • پنجاب میں شدید دھند‘ موٹرویز مختلف مقامات پر بند
  • میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹر ویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
  • دھند کے ڈیرے ، موٹر وے بند
  • پنجاب میں آج بھی شدید دھندکا راج ، موٹرویز مختلف مقامات پر بند
  • لاہور میں سردی برقرار، شدید دھند کے باعث موٹروے بند
  • شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند