کراچی:

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید بڑھ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2665ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1300روپے کے اضافے سے 278300پروپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1114روپے کے اضافے سے 238597روپے کی سطح پر آگئی۔ 

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.

08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: سونے کی قیمت

پڑھیں:

 ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح، 10 گرام سونا بھی 342 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 42 ہزار 283 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں فی اونس سونا 2 ڈالر بڑھ کر 2705 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق، سونے کی قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی سطح پر معاشی صورتحال اور مقامی مارکیٹ میں طلب کے دباؤ کے باعث ہو رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن ریکارڈ اضافہ
  • سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اضافہ ریکارڈ ،فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی ؟جانیں
  •  ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری
  • سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اضافہ، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
  • ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا
  • عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے اثرات، پاکستان میں 1400 روپے فی تولہ مہنگا
  • سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
  • مقامی اور عالمی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت مستحکم