لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں  شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فرد جرم عائدکردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  کوٹ لکھپت جیل میں  9مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت ہوئی،جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی،عدالت نے شاہ محمود قریشی سمیت یدگر پر فرد جرم عائد کردی،ملزمان میں یاسمین راشد، صنم جاوید سمیت دیگر بھی شامل  ہیں،ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔

یاد رہے کہ تھانہ شادمان پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے مشاورتی اجلاس، بزنس میکانزم اور مالی شمولیت کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

بشریٰ بی بی— فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج 29 مقدمات میں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع کردی۔

آج راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج 29 مقدمات کی سماعت ہوئی تھی۔

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع

انسدادِ دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر احتجاج سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی۔

یہ سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کی، اس موقع پر بشریٰ بی بی کی جانب سے ان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے تھے۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کو تمام مقدمات میں شاملِ تفتیش کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

متعلقہ مضامین

  • آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس 9مئی کو طلب، پاکستان ایجنڈے میں شامل
  • راجہ پرویز اشرف سمیت متعدد ملزمان نیب ریفرنسز سے ڈسچارج
  • پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 24 جون تک توسیع
  • بشری بی بی کو جیل میں کتنی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں؟ رپورٹ عدالت میں جمع
  • بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
  • سرگودھا: 9 مئی مقدمات، 31 سے زائد گواہان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
  • ذی القعدہ کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کر دی
  • بلوچستان ہائی کورٹ کا ماہ رنگ بلوچ سمیت 92 سے زائد کارکنوں کی رہائی کا حکم
  • 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
  • ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی عبوری ضمانت میں توسیع